Holiday 29 Feb


تفصیلات کے مطابق حضرت لعل شہبازقلندر کے سالانہ

72 ویں عرس کے موقع پر ضلعی انتظامیہ جامشورو

نے ضلع بھر میں 29 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہبازقلندر عرس کے پہلے روز چھٹی ہوگی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

728x90