عمران ریاض اس وقت کہاں ہیں اور کس نے گرفتار کیا؟ ڈیلی پاکستان نے پتا لگا لیا

لاہور (غلام نبی سے)پاکستان کے معروف و ٹیوبر عمران ریاض خان کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کر لیا گیاہے لیکن دلچسپ امریہ ہے کہ انہیں ایف آئی اے یا پولیس نے نہیں بلکہ اینٹی کرپشن لاہور نے حراست میں لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مقامی میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ عمران ریاض کو اینٹی کرپشن نے گرفتار کیاہے اور ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے عدالت روانہ ہو گئے ہیں، عمران ریاض نے گزشتہ رات اینٹی کرپشن کی حراست میں ہی گزاری ہے تاہم ابھی ان پر دائر مقدمے کی تفصیلات سامنے نہیں آ سکی ہیں ، معاملے کو کافی حد تک خفیہ رکھنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

728x90